روئی کے عالمی نرخوں میں کمی
انٹرنیشنل کموڈیٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور سرمایہ کاروں کا امریکہ چین تجارتی معاہدے کی تفصیلات بارے انتظار ہے
۔ایکسچینج میں روئی کے مارچ کیلئے وقفے سے قبل سودے 0.27 سینٹ 0.40فیصد گر کر 66.70سینٹ فی پونڈ طے پائے ۔ایکسچینج میں روئی کی 10822 گانٹھوں کا کاروبار ہو۔ ا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 16236 گانٹھیں کم ہے ۔