شوگرایڈوائزری بورڈ، خام چینی پراسیس کرکے چین کوبرآمدپرغور
پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی کے ریسرچ اسٹیشن میرپورخاص میں افسران کے رویے کے باعث ملازمین سراسیمگی کا شکار ہوگئے ۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکہ چین تجارتی مذاکرات میں مثبت پیشرفت کا امکان ہے ۔ایکسچینج میں وقفے کے بعد روئی کے مارچ کیلئے سودے 0.03 سینٹ 0.46 فیصد اضافے کے ساتھ 66.10 سینٹ فی پونڈ طے پائے ۔ایکسچینج میں روئی کی کل 17417 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 4759 گانٹھیں کم ہے ۔