شوگر ملز ایسوسی ایشن کے وفد کی سیکریٹری خوراک سے ملاقات
شوگر ملز ایسوسی ایشن کے وفد نے سیکریٹری فوڈ کے ساتھ ملاقات کی جس میں ایسوسی ایشن نے یقین دہانی کر ائی کہ تمام شوگر ملز کی انتظامیہ کو ہدایات جاری کر دی ہیں کہ وہ فوری طور پر شوگر ملز ایسوسی ایشن کے وفد نے سیکریٹری فوڈ کے ساتھ ملاقات کی جس میں ایسوسی ایشن نے یقین دہانی کر ائی کہ تمام شوگر ملز کی انتظامیہ کو ہدایات جاری کر دی ہیں کہ وہ فوری طور پر ملوں کے گیٹ کھو لیں اور پرمٹ کے اجرا کو یقینی بنائیں ،ملوں کی بندش بنیادی طور پر موسم اور گنے کی عدم دستیابی کی وجہ سے ہوئی لہٰذا گنے کی دستیابی بحال ہوتے ہی فوری کرشنگ کا آغاز ہوجائے گا، 10 جنوری تک بہتری آ جائے گی۔ کھو لیں اور پرمٹ کے اجرا کو یقینی بنائیں ،ملوں کی بندش بنیادی طور پر موسم اور گنے کی عدم دستیابی کی وجہ سے ہوئی لہٰذا گنے کی دستیابی بحال ہوتے ہی فوری کرشنگ کا آغاز ہوجائے گا، 10 جنوری تک بہتری آ جائے گی۔