نادر رحمان اسٹاک ایکسچینج کے سی او اومقرر
نادر رحمان اسٹاک ایکسچینج کے چیف آپریٹنگ آفیسر(سی او او) مقرر کردیے گئے
نادر رحمان کو پاکستان اور بیرون ملک کیپٹل مارکیٹ میں کام کرنے کا 29سال کا تجربہ ہے اور انہیں بزنس ڈیولپمنٹ،آپریشنز ،انوسٹمنٹ مینجمنٹ اور کارپوریٹ ری اسٹرکچرنگ کے شعبوں میں انتہائی مہارت حاصل ہے ۔