پام آئل کے نرخ بڑھ گئے
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اسٹاک کم ہونے کے خدشات اور متبادل خوردنی آئلز کے نرخ میں اضافہ ہے
برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مارچ کیلئے سودے 1رنگٹ( 0.03فیصد)بڑھ کر 2876رنگٹ 689.69 ڈالر فی ٹن طے پائے ۔