پی ایم ای ایکس : 14ارب کے سودے
مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس)میں 14ارب روپے کے سودے ہوئے کموڈٹی انڈیکس4303پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا،سودوں کی مجموعی تعداد 21128 رہی۔زیادہ سود ے سونے کے ہو ئے جن کی مالیت 8.853 ارب روپے رہی