ankara escort ankara escort antalya escort sakarya escort antalya escort
ankara escort escort ankara

Category: زرعی خبریں

0

فصلوں کو کورے سے محفوظ رکھنے کے لئے محکمہ زراعت کی حکمت عملی تیار

ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ زیادہ سردی اور کورے کے باعث پودوں کے تنوں، شاخوں اور پتوں کے خلیوں میں پانی جم کر برف بن جاتا ہے جس سے پودوں کی...

0

گندم کی قیمتیں فکسڈ کرنے پر پاکستان فلور ملز پر ساڑھے 7 کروڑ روپے جرمانہ

کراچی مسابقی کمیشن نے گندم کی قیمتیں فکسڈ کرنے پر پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پر ساڑھے 7 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسابقی کمیشن آف پاکستان نے آٹے کی...

0

آم کی گدھیڑی سے بچائو کیلئے گوڈی کرنے ،دوا ڈالنے کی ہدایت

محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے کہا رواں ماہ دسمبر میں آم کی گدھیڑی کے انڈوں سے بچے نکلنے کا عمل شروع ہو چکا ہے لاہور(اکنامک رپورٹر)باغبان ان کی تلفی کیلئے آم کے پودوں...

0

امرود کو پھل کی مکھی سے بچانے کیلئے اقدامات کریں:ماہرین

زرعی ماہرین کی طرف سے امرود کے کاشتکاروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پودوں کی مناسب دیکھ بھال اور پودوں کو نقصان رساں کیڑے و بیماریوں کے حملے سے محفوظ رکھنے کیلئے...

0

جڑ ی بو ٹیوں کا خا تمہ اور فصلوں پر مو ثر ز ہر پا شی ہی ز یا د ہ پیداوار کا با عث بن سکتی ہے، ز ر عی ما ہر ین

ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ جڑ ی بو ٹیاں سنڈ یا ں اور بیمار یاں فصلا ت کی پیداوار میں بہت بڑ ی کمی کا سبب بنتی ہیں...

0

رواں مالی سال کھادوں کی درآمدات میں 25.60فیصد کمی

جولائی سے اکتوبر تک درآمدات پر 320.149 ملین ڈالر زرمبادلہ خرچ ہوا رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران کھادوں کی درآمدات میں 25.60 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔...

0

کراچی میں آج رات سے بارش کی پیش گوئی

محکمۂ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج رات سے بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور ابر آلود...

0

ایکسپورٹرز کو عالمی معیار کی زرعی اجناس کی فروخت میں مشکلات

گندم ، مکئی اور چاول کی کوالٹی کیلئے اقدامات کرنے کی اشد ضرورت ہے ،ماہرین پاکستانی ایکسپورٹرز کو عالمی منڈیوں میں بین الاقوامی معیار کی حامل زرعی اجناس کی فروخت میں مشکلات کا سامنا...

0

سکھر:چھوٹے کسانوں کیلئے خصوصی پروگرام کا انعقاد

فرٹیلائزر برانڈ سرسبز نے اپنے ’’سلام کسان‘‘ سرسبز پاکستان اقدام کے تحت چھوٹے کسانوں کا کردار اجاگر کرنے اور ان کی خدمات کو سراہنے کے لیے سکھر کے مہران کلچر آڈیٹوریم میں ایک خصوصی...

0

کاٹن مارکیٹ میں مندی , روئی 7 تا 9 ہزار روپے من فروخت

مقامی کاٹن مارکیٹ میں مقامی ٹیکسٹائل ملز کی جانب سے روئی کی خریداری میں محتاط رویے اور جنرز کی جانب سے روئی کی فروخت میں گھبراہٹ کی وجہ سے روئی کے بھاؤ میں مندی...