ڈالر کی اڑان خطرناک،اسٹیٹ بینک مداخلت کرے ،وفاقی چیمبر
معاشی اشارے کئی عرصے سے یکساں ،پالیسیوں میں اصلاحات ناگزیر،میاں انجم وفاقی چیمبرنے روپے کی بے قدری کو خطرناک قراردیتے ہوئے اسٹیٹ بینک اورحکومت سے ڈالر کی اڑان پر قابو پانے کا مطالبہ کیا...