رواں سیزن 1.15لاکھ میٹرک ٹن آم برآمد کیا جاچکا ،محمداشرف
پاکستان ہارٹی کلچر ڈیولپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ کمپنی(پی ایچ پی ای سی)کے سی ای او محمداشرف نے کہا ہے کہ پاکستان سے رواں سال آم کی ریکارڈ برآمد ہوئی ہے ۔اس دوران ایک لاکھ15ہزار میٹرک...