سکھر:چھوٹے کسانوں کیلئے خصوصی پروگرام کا انعقاد
فرٹیلائزر برانڈ سرسبز نے اپنے ’’سلام کسان‘‘ سرسبز پاکستان اقدام کے تحت چھوٹے کسانوں کا کردار اجاگر کرنے اور ان کی خدمات کو سراہنے کے لیے سکھر کے مہران کلچر آڈیٹوریم میں ایک خصوصی...