فصلوں کو کورے سے محفوظ رکھنے کے لئے محکمہ زراعت کی حکمت عملی تیار
ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ زیادہ سردی اور کورے کے باعث پودوں کے تنوں، شاخوں اور پتوں کے خلیوں میں پانی جم کر برف بن جاتا ہے جس سے پودوں کی...