آم اورمالٹے کے ہائی ڈینسٹی باغات کے قیام کے حوالے سے اجلاس
ڈائریکٹر جنرل زراعت (ریسرچ) نے سائنسدانوں کو ہدایات کی کہ آم اور مالٹے پر جو بیماریاں اور کیڑے حملہ آور ہوتے ہیں ان کے تدارک کے لیے سفارشات تیار کریں تاکہ کسانوں کو بروقت...