Tagged: chickpea in sindh

جڑی بوٹیوں کی تلفی سے چنے کی پیداوار میں اضافہ کیاجاسکتاہے‘محکمہ زراعت قصور

ترجمان محکمہ زراعت نے’’اے پی پی‘‘کو بتایا کہ جڑی بوٹیوں کی تلفی سے چنے کی پیداوار میں اضافہ کیاجاسکتاہے ‘چنے کی فصل کو پیازی‘ باتھو‘ چھنکنی بوٹی‘ لہلی‘ رت پھلائی‘ دمبی‘سٹی اور ریواڑی نقصان...