Tagged: cold wheather

باغبان ترشاوہ پھلوں کی برداشت جاری رکھیں، باغات اور نرسریوں کو کورے و سردی سے بچانے کیلئے حفاظتی اقدامات کو بھی یقینی بنایا جائے ،ماہرین زراعت

کورے کی راتوں میں باغبانوں کو باغات کو پانی لگانے اور دھونی دینے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ باغبان اپنے باغات اور نرسریوں کو کورے و سردی سے بچانے کیلئے حفاظتی...