کاشتکاروں کو موجودہ مرحلہ پر کپاس کی فصل کو کھاد اور پانی کی کمی نہ آنے دینے کی ہدایت
اگیتی کاشتہ کپاس بھرپورپھول وڈوڈی کے مرحلہ پر پہنچ گئی ہے جبکہ کاشتکاروں کو موجودہ مرحلہ پر فصل کو کھاد اور پانی کی کمی نہ آنے دینے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ ماہرین...