کاٹن مارکیٹ میں مندی , روئی 7 تا 9 ہزار روپے من فروخت
مقامی کاٹن مارکیٹ میں مقامی ٹیکسٹائل ملز کی جانب سے روئی کی خریداری میں محتاط رویے اور جنرز کی جانب سے روئی کی فروخت میں گھبراہٹ کی وجہ سے روئی کے بھاؤ میں مندی...