ایف بی آر نے بجٹ اناملی کمیٹی بنادی،ثاقب شیرازی سربراہ
حکومت اہمیت دینا نہیں چاہتی،جاوید بلوانی ، نظر اندازکرنے پرشدید احتجاج وفاقی حکومت کی ہدایت پر چیئرپرسن ایف بی آر نوشین جاویدامجد نے فنانس بل 2020میں تکنیکی اور قانونی پیچیدگیوں کو دور کرنے کیلئے...