Tagged: Fertilizer
رواں مالی سال کھادوں کی درآمدات میں 25.60فیصد کمی
جولائی سے اکتوبر تک درآمدات پر 320.149 ملین ڈالر زرمبادلہ خرچ ہوا رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران کھادوں کی درآمدات میں 25.60 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔...