ایک سال کے دوران کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں 16.53 فیصد اضافہ
کراچی: وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں 16.53 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق نومبر میں...