حکومت گنے کے کاشتکارو ںکے مفادات کا تحفظ یقینی بنائے گی،انصر مجید خان
پنجاب حکومت گنے کے کرشنگ سیزن کے آغاز اورکاشتکاروں کو ادائیگیوں کیلئے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لے رہی ہے ، رواں سیزن کیلئے گنے کی امدادی قیمت پرنظر ثانی کیلئے مختلف تجاویز...