موسم سرما میں سبزیوں کی ڈرپ اریگیشن ازحد سود مند ہے، ماہرین
زرعی ماہرین نے کہاہے کہموسم سرما میں سبزیوں کی ڈرپ اریگیشن ازحد سود مند ہے ،کاشتکار ٹنل ٹیکنالوجی کے تحت اگائی گئی سبزیوں کی بہتر دیکھ بھال سے بھرپور پیداوار حاصل کرسکتے ہیں، ٹنل...