ٹڈی دل اوربائیو ویسٹ سے معیاری کھاد بنانے کا منصوبہ
اسلام آباد: وزارت برائے قومی غذائی تحفظ وتحقیق نے تجویز پیش کی ہے کہ نچلی سطح پر انسداد ٹڈی دل کیلیے کمیونٹی کو بروئے کار لایا جائے۔ وزارت فوڈ سیکیورٹی کے اعلامیے کے مطابق...