ٹماٹر ناجائز منافع خوری کے باعث ریٹیل پر200روپے کلو فروخت
ایران سے در آمد اور مقامی فصل کی شروعات کے باعث سبزی منڈی میں ٹماٹر کی قیمت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے ،تاہم ریٹیل سطح پر ناجائز منافع خوری کے باعث ٹماٹر کی...