Tagged: vegetable seeds

کاشتکاروں کو ماہرین کی مشاورت سے مقررہ مقدار کے مطابق بیجوں کا استعمال یقینی بنا نے کی ہدایت

ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ شعبہ زراعت میں معیاری بیجوں کو انتہائی اہمیت حاصل ہے جبکہ گندم ، کپاس ، چاول ، کماد سمیت کسی بھی فصل کیلئے معیاری بیجوں کی مطلوبہ مقدار...