گندم کی قیمتیں فکسڈ کرنے پر پاکستان فلور ملز پر ساڑھے 7 کروڑ روپے جرمانہ
کراچی مسابقی کمیشن نے گندم کی قیمتیں فکسڈ کرنے پر پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پر ساڑھے 7 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسابقی کمیشن آف پاکستان نے آٹے کی...